پلوامہ حملہ کس نے کروایا ، بھارتی فوجی نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ،اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے اس وقت ایسی خبریں آرہی ہیں کہ مودی سرکار کے لیے مشکلات کھڑی کردی گئی ہیں

ادھر اس حوالے سے ایک فوجی کا تازہ بیان آیا ہے جس کے بعد ایک تہلکہ مچ گیا ہے

اس بھارتی فوجی نے میڈیا پر آکراس بات کا ثبوت پیش کیا کہ پلوامہ حملہ مودی نے کروایا تھا اوراس کا بڑا مقصد الیکشن جیتنا تھا

 

اس بھارتی فوجی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھے مودی مار بھی دے لیکن وہ سچ بولے گا کہ پلوامہ حملہ مودی نے کروایا ہے

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی فوجی اپنے افسران اوراپنے اس شعبہ کے خلاف بڑے حقائق سے پردہ اٹھارہے تھے ، یہ وجہ ہے کہ افسران کے رویے کی وجہ سے جونیئر فوجی یا تو نوکری چھوڑ دیتے ہیں یا پھرخودکشی کرلیتے ہیں‌

Shares: