حریم شاہ کے ساتھ کس کس نے شراپ پی ، بہت جلد انکشاف کرنے جارہی ہوں ، عائشہ گلا لئی

0
126

اسلام آباد:حریم شاہ کے ساتھ کس کس نے شراپ پی ، بہت جلد انکشاف کرنے جارہی ہوں ، عائشہ گلا لئی نے اعلان کرکے سیاست کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی ،عائشہ گلا لئی کے بیان کے بعد بڑے بڑے لوگ خائف ، کئی توویسے ہی چپ وٹ گئے

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہم رہنما عائشہ گلہ لئی نے ایک ٹویٹ پیغام کے ذریعے حریم شاہ کے حوالے سے اہم انکشاف کرکے بڑے بڑے شراب نوشوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، عائشہ گلا لئی کہتی ہیں کہ مجھے پتہ ہے کہ حریم شاہ کے ساتھ کس کس نے شراب پی ہے

عائشہ گلا لئی نے اس ٹویٹ میں مزید کہا کہ وہ بھی تیارہوجائیں جوامریکی خاتون صحافی سینتھیا رجی کے ساتھ جنسی ہراسگی کے مرتکب ہوئے عائشہ گلا لئی کہتی ہیں کہ بہت جلد انکشاف کرنے جارہی ہوں‌پھر دیکھا کہ کس کس کی کالی کرتوتیں سامنے آتی ہیں‌،عائشہ گلا لئی نے امریکی خاتون کے ساتھ اور کن لوگوں نے اپنی خواہش پوری کی اس کے بارے میں خبردار کردیا

Leave a reply