یوم پاکستان پر ملک کانام روشن کرنے پر کس کو ایوارڈ ملا

0
32

اسلام آباد:(تاریخ 29دوپہر3بجے)یوم پاکستان کے موقع پر ملک کا نام روشن کرنے اور مختلف شعبوں میں نمایاں کرکاردگی دیکھنا والوں کوپرائڈ آف نیشن کے اعزازات سے نوازا گیا

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر ملک کا نام روشن کرنے والوں میں سہر فہرست معروف پاکستانی آرٹسٹ وقاص احمد شائق نےبھی پرائڈ آف نیشن پاکستان کا ایورڈ وصول کیا اور اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کے خصوصی طور پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا شکریہ ادا کرنا چاہو گا جہنوں نے مجھے یہاں مدعو کیا اور حوصلہ افزائی کی یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کے ہمیں ملک کا نام روشن کرنے پر محنت کرنے کا پھل ملا انشاللہ اسی طرح اپنی محنت اور لگن سے اپنا کام جاری رکھے گے اور ملک کا نام دنیا پھر میں اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہے گے میں یہاں آپکو یہ بھی بتانہ چاہتا ہوں کے میں وہ ہی آرٹسٹ ہوں جسکے پورٹریٹ دنیا کے مختلف سربراہ مملکت کو حکومت پاکستان کی طرف سے بھیجے جا چکے ہیں میرا جو سب سے یاد گار لمحہ تھا وہ ترک کے صدر جب دورہ پاکستان پر آئے تھے تو انکو میں نے جب پورٹریٹ پیش کیا تو مجھے بہت اچھا محسوس ہوا اور انکو میرا بنایہ ہوا پورٹریٹ انتہائی پسند آیا جو وہ اپنے ساتھ ترکی لے گے اور انہوں نے مجھے کہا کے اسکو ہم ایوان صدر ترکی کی زینت بنائے گے بعد میں مجھے وہاں سے معلوم ہوا کے ترک حکومت نے میرا بنایہ ہوا تحفہ وہاں لگا دیا ہے جس پر میں بہت خوش ہوں اور آج مجھے میری محنت کا صلح ملا ہے جس پر میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افختار صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں انشاللہ اسی محنت اور لگن سے اپنے ملک کی خدمت کرتا رہو گا

Leave a reply