لاہور:اب قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائرکرنے والوں کومستعفی ہوجانا چاہیے:اطلاعات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نےپاکستان بار کونسل کے وائس چئیرمین عابد ساقی کے الفاظ کواپنے ٹویٹرسے شیئر کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب صدرعارف علوی کومستعفیٰ ہوجانا چاہیے

حامد میرکہتے ہیں کہ پاکستان بار کونسل کے وائس چئیرمین عابد ساقی کہتے ہیں کہ کہ سپریم کورٹ کی طرف قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس مسترد کئے جانے کے بعد صدر عارف علوی کو صدرمملکت کے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہئیے

 

حامد میر مزید آگے چل کرکہتے ہیں کہ پاکستان بار کونسل کے وائس چئیرمین عابد ساقی نے کہا ہےکہ ایک جج پربے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں اس لیے اب صدرکوبھی جانا چاہیے

Shares: