نوازشریف تک عمران خان کےگھرکی ساری باتیں کون پہنچا رہا ہے :خبرسن کررونگٹے کھڑے ہوگئے

0
34

اسلام آباد :نوازشریف تک عمران خان کےگھرکی ساری باتیں کون پہنچا رہا ہے :خبرسن کررونگٹے کھڑے ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق اس وقت ایک نئی بحث شروع ہے کہ نوازشریف کوعمران خان کی ایک ایک حرکت کے بارے میں لندن میں اطلاع دی جارہی ہے ،

اس حوالےسے پہلے ہی سنیئر صحافی مبشرلقمان کئی مرتبہ خبردارکرچکے ہیں کہ عمران خان کے اپنے ہی بیگانوں جیسا رویہ اختیارکیے ہوئے ہیں اورعمران خان کے اردگرد رہنے والوں کے نوازشریف سے رابطے ہیں ،

اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے سینئر صحافی عاررف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کچھ ساتھی لیڈر اور بیوروکریسی کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے لئے کام کیا جا رہا ہے۔

وہ کہتے ہیں‌ کہ عمران خان کی حکومت کو پی ڈی ایم سے خطرہ نہیں، بلکہ اصل خطرہ تو کچھ قریبی وزراءاور بیوروکریٹس سے ہے جو نواز شریف کو انفارمیشنز دے رہے ہیں اگر کوئی نیوٹرل حکومت آگئی تو بہت تگڑے تگڑے ریفرنس بنیں گے۔

Leave a reply