بگ باس کا فائنل جیسے جیسے قریب آرہا ہے کون ہو گا شو کا ونر اس ھوالے سے تبصروں کی گونج سوشل میڈیا پر زیادہ سنائی دے رہی ہے. ہر طرف کوئی وڈیو میں اپنا فیورٹ بتا رہا ہے تو کوئی پوسٹ میں لکھ رہا ہےکہ کس کو بگ باس 16 کا ونر ہونا چاہیے. بگ باس کی سابق کنٹسیٹنٹ گوری نگوری کی حال ہی میں ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کو ائیر پورٹپر دیکھا جا سکتا ہے، میڈیا نے ان سے سوال کیا کہ بگ باس کے گھر میں ان کا فیورٹ کون ہے؟ اور آپ کو کیا لگتا ہے کہ شو کس کو جیتنا چاہیے تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایم سی سٹین ، پریانکا
اور شیو تینوں کے ساتھ میرا اچھا تعلق رہا ہے لہذا میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ کون ونر ہو گا یا کس کو ونر ہونا چاہیے . میری دعائیں سب کے ساتھ ہیں. میں بگ باس دیکھتی ہوں لطف اندوز ہوتی ہوں اور میں موجودہ پارٹیسپینٹس سےپیار بھی کرتی ہوں لیکن کسی ایک کو فیورٹبتا کر کسی دوسرے کو ناراض نہیں کر سکتی. یاد رہے کہ بگ باس 16 کے بہت چرچے ہیں اس بار کے کنٹسیٹنس کافی دلچپسپ رہے، اگر سوشل میڈیا پر ہونے والے تبصروں کی مانیں تو پریانکا چوپڑا ونر دکھائی دیتی ہیں.