انقرہ :مسجد الاحمر کو نائٹ کلب، بار اور ایونٹس ہال میں تبدیل کر دیا ساری دنیا خاموش،صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف سب اکٹھے ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق اس وقت جس طرح آیا صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف عیسائی دنیا کی طرف سے سخت ردعمل آرہا ہے وہاں کچھ اعتراضات بھی سامنے آئے ہیں
باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت سوشل میڈیا پرایک آوازبلند ہورہی ہےکہ کہاں ہے عالم عرب جب اسرائیل تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب، بار اور ایونٹس ہال میں تبدیل کر دیا۔ مگر مغرب امریکہ سے یورپ تک اس پر خاموش رہے”
اسرائیل تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب، بار اور ایونٹس ہال میں تبدیل کر دیا۔ مگر مغرب امریکہ سے یورپ تک اس پر خاموش رہے۔ اور آیا صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف بعض عرب ممالک سے اٹھنے والی چند آوازیں بھی چپ سادھے رہیں، بلکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں مصروف رہیں۔ pic.twitter.com/yucRi0U4SP
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) July 13, 2020
ترکی اردو نے اس حوالے سے ایک دکھ بھری ٹویٹ کی ہے جس میں وہ لکھتا ہے کہ آیا صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف بعض عرب ممالک سے اٹھنے والی چند آوازیں بھی چپ سادھے رہیں، بلکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں مصروف رہیں