مزید دیکھیں

مقبول

ڈی سی لاہورنے کل کے دن ویکسین لگوانے سے کیوں روک دیا؟اہم خبرآگئی

لاہور:ڈی سی لاہورنے کل کے دن ویکسین لگوانے سے کیوں روک دیا؟اہم خبرآگئی ،اطلاعات کے مطابق ڈی سی لاہور کی طرف سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کل کے دن کوئی بھی ویکسین لگوانے نہ جائے

ڈی سی لاہور مدثرریاض کی طرف سے شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ کل بروز اتوار لاہور شہر کے تمام ویکسینیشن سنٹرز بند رہیں گے.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے شہریوں‌سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ براہ کرم کل کسی بھی سنٹرز میں کورونا ویکسینیشن لگوانے کے لئے نہ جائیں،

یاد رہےکہ بعض ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہےکہ کورونا ویکسین کی قلت کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اتوارکےدن انتظامیہ کی کوشش ہوگی کہ وہ قلت پوری ہوجائے