مریم نوازنے اچانک اسلام آباد جانے کا فیصلہ کیوں کیا؟اہم خبرآگئی

0
42

لاہور:مریم نوازنے اچانک اسلام آباد جانے کا فیصلہ کیوں کیا؟اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق اس وقت یہ خبریں گردش کررہی ہیں‌کہ مریم نواز ابھی تھوڑی دیربعد لاہورسے اسلام آباد کے لیے روانہ ہورہی ہیں

مریم نواز کے اچانک اسلام آباد جانے کے حوالے سے ویسے تو بہت زیادہ قیاس آرائیاں ہورہی ہیں لیکن ن لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کل نوشہرہ میں جلسہ میں شرکت کریں گئی یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز پی ڈی ایم قیادت کے ساتھ جلسہ سےخطاب بھی کریں گی

مریم نواز نوشہرہ جلسہ میں شرکت کے لیے اج لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی ، یہ بھی کہا جارہا ہے کہ مریم نواز کل اسلام آباد سے نوشہرہ روانہ ہوں گی

یاد رہے کہ بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ مریم نوازنوازشریف کے پاسپورٹ کے منسوخ ہونے پرسخت پریشان ہیں اورکوشش کررہی ہیں کہ نوازشریف کا پاسپورٹ کی تجدید ہوجائے لیکن یہ ممکن نظرنہیں آرہا

Leave a reply