کھانے میں سلاد کیوں نہیں دیا:خاوند نے بیوی کوقتل کردیا:بیٹا بھی نہ بچ سکا

0
29
سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

جلال پور:کھانے میں سلاد کیوں نہیں دیا:خاوند نے بیوی کوقتل کردیا:بیٹا بھی نہ بچ سکا ،اطلاعات کے مطابق جلال پورکے علاقے میں ایک شخص نے اپنی بیوی فقط اس وجہ سے قتل کردی کہ اس نے کھانے میں سلاد شامل نہیں کیا

پولیس کے مطابق منگل کو بتایا کہ اس دوران ظالم خاوند نے مار مار کربیوی ہی قتل کردی ،پولیس کا کہنا ہے کہ اپنی ماں کوبچانے کےلیے آگے بڑھنے والا اس کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا

پولیس کے مطابق سنگھ کے خلاف آئی پی سی سیکشن 302 اور 307 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے جو مفرور ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے اور اس کے بیٹے کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ، پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کی تلاش جاری ہے

Leave a reply