رشی کپور اور عرفان خان کے مرنے پر ٹویٹ کرنے والے آج کشمیری سپوت ریاض نائیکو کی شہادت پرکیوں خاموش؟
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/05/Annotation-2020-05-07-045433.jpg)
اسلام آباد: رشی کپور اور عرفان خان کے مرنے پر ٹویٹ کرنے والے آج کشمیری سپوت ریاض نائیکو کی شہادت پرکیوں خاموش؟اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں ایک طرف کرونا کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہیں تو دوسری طرف بھارتی مظالم سے بہت تنگ ہیں، ان مظالم کے خلاف مزاحمت کرنے والے کشمیری نوجوان شہادتیں پیش کررہے ہیں
“As a Muslim, this(resistance against India) is a matter of pride.We will not say that this is wrong. If he got involved in drugs or such activities, our name would be tarnished. We are relieved that they are involved in a real struggle”#RiyazNaikoo shaheed’s father talks to #BBC pic.twitter.com/cZJckMKRNq
— Asaad Fakharuddin🍁 (@AsaadFakhar) May 6, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق ان حالات میں جب کشمیری نوجوان شہادتیں پیش کررہے ہیں وہاں کشمیر کی اس تحریک کو زندہ بھی رکھے ہوئے ہیں ، کل ہی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے حزب المجاہدین کے کمانڈرریاض نائیکو کو شہید کردیا گیا ہے،
https://twitter.com/HinaRKharal/status/1258172324500602887
ان کی شہادت پر جہاں کشمیری خراج تحسین پیش کررہے ہیں وہاں دنیا بھرسے کمشیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت کرنے والے بھی سلام پیش کررہے ہیں
It took the occupying army in Kashmir 10 years to kill #RiyazNaikoo and that only because they were tipped off by scum. For 10 years he was protected by locals who loved him. 900,000 troops vs 1 local rebel. And Indian channels act like it was the allied invasion of Normandy!
— carin jodha fischer (@carin__fischer) May 6, 2020
ذرائع کے مطابق اسی حوالے سے سوشل میڈیا پراس وقت ایک بحث چل رہی ہےکہ وہ لوگ جو کشمیریوںپرمظالم کرنے والے بھارت کے فلمی اداکاروں کی موت پرٹویٹس کے ذریعے مختلف انداز میں ان کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں ، اب ان کی خاموشی پرسوشل میڈیا پرایک طوفان برپا ہے
After Burhan wani another brave , fearless freedom fighter the #RiyazNaikoo laid his life for his motherland… He was brutally martyred by coward indian forces during crossfire in indian occupied Kashmir… 🇵🇰
خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا۔۔۔ 🌸#RiazNaikoo_Our_Hero pic.twitter.com/dN0dSSQd6k— مریم طارق🇵🇸🇵🇰 (@therealpanoti) May 6, 2020
دوسری طرف اس وقت ٹویٹرپریہ ایک ٹاپ ٹرینڈ بن کرسامنے آیا ہے اوریہ اس بات کی شہادت ہے کہ دنیا اس وقت کشمیری نوجوان ریاض نائیکو کی شہادت کو سلام پیش کررہے ہیں
ریاض نیکو مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی شہید کے بعد جرات کا وہ پیکر تھے جنہوں نے بھارت کو جذبہ حریت سے ناکوں چنے چبوا دئیے – رشی کپور اور عرفان خان کے مرنے پر ٹویٹ کرنے والے آج اس شہزادے کی شہادت پر کہاں مر گئے ہیں ؟ pic.twitter.com/5kcQHUPkq5
— Jameel Farooqui (@FarooquiJameel) May 6, 2020
ایسے ہی ایک صارف جمیل فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ
ریاض نیکو مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی شہید کے بعد جرات کا وہ پیکر تھے جنہوں نے بھارت کو جذبہ حریت سے ناکوں چنے چبوا دئیے – رشی کپور اور عرفان خان کے مرنے پر ٹویٹ کرنے والے آج اس شہزادے کی شہادت پر کہاں مر گئے ہیں
https://twitter.com/hashtag/BurhanWani?src=hashtag_click