وکٹ پر رک جاتا تو پھر کیا ہوتا ، حسن علی نے کی بڑھک بھی آگئی
باغی ٹی وی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ اگر وکٹ پر ٹک جاتا تو میچ کا رزلٹ مختلف ہوتا .میری کوشش تھی کہ جارحانہ کھیل پیش کر کے انگلینڈ کو بیک فٹ پر لے جاتا. میچ کے بعد لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں 300 رنز بھی سکیور نہیں ہیں . ہم نے انگلینڈ کو کم سکور پر روکا
انگلینڈ کیخلاف دوسرے میچ میں 52 رنز کی شکست کے بعد بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے ابتدائی دس اوورز کا بہتر استعمال کیا مگر اس کے بعد دس اوورز میں اچھی باؤلنگ نہیں کر سکے البتہ حسن علی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ پانچ وکٹوں کی کارکردگی کے سہارے قومی ٹیم کو کھیل میں واپس لے آئے جبکہ سعود شکیل نے بھی اپنی اہلیت کا بھرپور مظاہرہ کر ڈالا۔
دوسراون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی.انگلینڈ نے پاکستان کو 52رنز سے شکست دی.یوں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرلی.نگلینڈکو 3ون ڈےمیچزکی سیریزمیں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے .