وفاقی کابینہ اجلاس ،وزیراعظم نے کیا دبنگ اعلان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے ، کابینہ اجلاس میں کابینہ نے 6 نئے آرڈیننس کی منظوری دے دی،نیب قوانین میں ترمیم ،خواتین بل سمیت 6 آرڈیننس کو منظور کرلیا گیا ،سستے گھروں کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری بھی دی گئی،

ٹرانسپورٹرز کے بعد تاجر برادری کی بھی وزیراعظم نے سن لی، بڑا حکم دے دیا

وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میں‌شکایت درج کروا دی

کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس کی منظوری بھی دے دی گئی ،

افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

کابینہ کے اجلاس میں پنجاب اورخیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا تذکرہ بھی ہوا،اسپتالوں میں اصلاحات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعظم ڈٹ گئے

وفاقی کابینہ کا اجلاس، سابق حکمرانوں سے وصولی کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان اسد عمر پر پھر مہربان، بڑا عہدہ دے دیا

Comments are closed.