وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جیلوں سے ایئر کنڈیشنز نکلوانےکیلیے نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ وفاقی کابینہ میں پیش کر دیا گیا ہے،نیب آرڈیننس میں ترمیم کے مطابق 5کروڑسے زائد کرپشن کے ملزم کو سی کلاس میں رکھا جائیگا.
آزادی مارچ، خواجہ سراؤں نے یکجہتی کشمیر پروگرام میں ایسا اعلان کیا کہ مولانا …………
آزادی مارچ میں یقینی طور پر”ماحول” خراب ہو گا….ایسا کس نے کس کہہ دیا
وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کو دورہ چین سےمتعلق اعتماد میں لیا،وفاقی کابینہ نے وزیراعظم کو کامیاب دورہ چین پر مبارکباد دی،وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کو دورہ ایران اور ایرانی قیادت سے ملاقاتوں سے متعلق بتایا،
آزادی مارچ کا آغاز شہر قائد سے…کیا مولانا مزار قائد بھی جائیں گے؟
وزیراعظم نے کابینہ کو کل دورہ سعودی عرب کے مقاصد سے آگاہ کیا،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امید ہے دونوں ملکوں کے درمیان امن اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،
مولانا دیکھتے رہ گئے. نواز شریف کے داماد نے آزادی مارچ کا افتتاح کر دیا
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی
وفاقی کابینہ اجلاس میں خواتین کو وراثت میں حقوق کا قانون آرڈیننس سے نافذ کرنے کی منظوری دے دی،آرڈیننس کے تحت خواتین کی درخواست پر وراثت میں ان کا حق ملے گا،وفاقی محتسب متعلقہ ڈپٹی کمشنر اور پولیس کی مدد سے وراثت کا حق دلوائیں گے،آرڈیننس کےتحت متاثرہ خواتین کو2ماہ کےاندروراثت میں ان کاحق دلوایاجائے گا،
آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے