وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا،کابینہ اجلا س کا ایجنڈہ جاری کر دیا ہے، کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا
آزادی مارچ، خواجہ سراؤں نے یکجہتی کشمیر پروگرام میں ایسا اعلان کیا کہ مولانا …………
آزادی مارچ میں یقینی طور پر”ماحول” خراب ہو گا….ایسا کس نے کس کہہ دیا
وزریراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجائےگا، کابینہ کواشیائے خورونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے پربریفنگ دی جائےگی وفاقی کابینہ گھروں کی تعمیرکیلئے بلاسود قرضےدینے کی منظوری دیگی ،
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سابق حکمرانوں سے وصولی کرنیکا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان اسد عمر پر پھر مہربان، بڑا عہدہ دے دیا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کےمتعدد ذیلی اداروں میں تعیناتیاں ایجنڈے میں شامل ہیں، 6 نئےقوانین کی آرڈیننس کے ذریعے منظوری کی سمری ایجنڈے کاحصہ ہے.