کیا پی ایس ایل میں سعید اجمل حصہ لیں گے؟

ٌاہور میں موجود اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچکی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ سعید اجمل میری دعا ہے کہ پی ایس ایل کی میچز میں شائقین کرکٹ موجود ہوں- انھوں نے خواہش ظاہر کی کہ میچز پورے پاکستان میں ہونے چاہییں- ڈومیسٹک کرکٹ ہمارے لئے بہت ضروری ہے-
سعید اجمل نے نعمان علی کی تعریف میں کہا کہ نعمان کا کسی جگہ پر نہیں لگا کہ وہ انڈر پریشر ہے- سپنرز کا بھئ سکلز کمپ ہونا چاہیے-
پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ مجھے اگر پی سی بی نے بلایا تو میں دستیاب ہونگا-

Comments are closed.