عورت مارچ انتہائی گھٹیا،قومی اوراسلامی اقدارکے خلاف:ایف آئی اے کودرخواست،سیشن جج نے نوٹس لے لیا

0
37

لاہور:عورت مارچ انتہائی گھٹیا،قومی اوراسلامی اقدارکے خلاف:ایف آئی اے کودرخواست،سیشن جج نے نوٹس لے لیا،اطلاعات کے مطابق 8 مارچ کو پاکستان میں جس طرح عورت مارچ کی آڑ میں ملک میں انتہائی گھٹیا،قومی اوراسلامی اقدارکےخلاف جو گھنونا کھیل کھیلا گیا اس کے خلاف ایک شہری نے درخواست دے دی ہے

ادھر اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ محمد عمیر جہانگیرنے ایف آئی اے کو درخواست میں ا ستدعا کی ہے کہ عورت مارچ کی آڑ میں پاکستانی ،قومی اوراسلامی اقدار کے خلاف زبان درازیاں‌کی گئی ہیں‌

 

[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”330778″ /]

اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایسے غلیظ اور اسلامی معاشرتی اقدار کے خلاف نعرے بازی کی گئی ہے کہ جس نے ہمارے ایمان کو بھی پارہ پارہ کردیا ہے اوریہ بھی درخواست کی گئی ہے کہ ان بدزبان اورشریعت محمدی کے خلاف زہراگلنے والوں کے خلاف درج کیا جائے

 

 

APPLICATION TO FIA CCW

دوسری طرف سیشن جج نے بھی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان مجرموں‌کے خلاف مقدمہ درج کرکے رپورٹ کرے

دوسری طرف اس حوالے سے محمد عمیر جہانگیری کہتے ہیں کہ عورت مارچ کی دین بیزار کرداروں کیخلاف ایف آئی آر کےاندراج کیلئے ہماری درخواست پرایس ایچ او سائبر کرائم ونگ ( ایف آئی اے ) انسپکٹر نجیب اللہ نیازی ، انویسٹی گیشن آفیسر مقرر کردیا ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ حامد حسین ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے مورخہ 29 مارچ کو ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی ہے

Leave a reply