ورلڈبینک اورایشین ڈویلپمنٹ بینک نےفنڈزروک دیئے ، مفاح اسماعیل کا بڑا دعویٰ

ورلڈبینک اورایشین ڈویلپمنٹ بینک نےفنڈزروک دیئے ہیں.، مفاح اسماعیل کا بڑا دعویٰ

باغی ٹی وی :پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نےپیٹرولیم لیوی 610 ارب روپے رکھی ہے،پیٹرول ،ڈیزل پر27روپےفی لیٹرکےحساب سےیہ ٹیکس لگائیں گے،ورلڈبینک اورایشین ڈویلپمنٹ بینک نےفنڈزروک دیئے ہیں.

حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات پرلیوی میں کمی کردی تھی ،ہائی اسپیڈڈیزل پرسیلزٹیکس 16روپے 9پیسےسے 16روپے 35 پیسےہوگیا.پیٹرول پرلیوی میں ایک روپے 83 پیسےفی لیٹرکمی کی گی . پیٹرول پرلیوی 4روپے 80 پیسےسےکم کرکے 2روپے 97 پیسےمقرر کردی گئی.

ہائی اسپیڈڈیزل پرلیوی میں ایک روپے 53 پیسےفی لیٹرکمی کی گئی ،ہائی اسپیڈڈیزل پرلیوی 5روپے 14 پیسےسےکم کرکے 3روپے 61پیسےمقرر کیے. پیٹرول اورہائی اسپیڈڈیزل پرسیلزٹیکس میں اضافہ کیا گیا . پیٹرول پرسیلزٹیکس میں 31 پیسےفی لیٹراضافہ ہوا

Comments are closed.