ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا میچ، وزیراعظم نے دیا ٹیم کواہم مشورہ

0
11

پاکستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل رہی ہے پاکستان کے دو کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو انتہائی اہم مشورہ دئیے ہیں.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ خری بال تک لڑیں،ہارکےڈرکواپنےدماغ میں کبھی نہیں آنےدیں ،ہار کا ڈرآپ کی اسٹریٹیجی اورکھیل کومتاثرکرے گا ،وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی دعائیں سرفرازاورٹیم کیساتھ ہیں.

واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں تیسری وکٹ 45 رنز پر گر گئی ہے، حارث سہیل 8 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ہیں.

پاکستان کی دوسری وکٹ 35 رنز پر گر گئی تھی، اوپنرآنے والے فخر زمان 22 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی رسل نے فخر زمان کو آوٹ کیا ہے .
کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی پہلی وکٹ 17 رنز پر گر گئی تھی ، پہلے میچ میں فخز زمان اور امام الحق اوپنر کے طور پر آئے تھے تا ہم امام الحق تسیرے اوور میں دو رنز بنا کر آوٹ ہو گئے. اب دوسرے اوپنر فخز زمان 22 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے.

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے‌آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کا ترانہ بجایا گیا،. پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا گیا ،اس موقع پر پاکستان کی ٹیم نے بھی قومی ترانہ پڑھا

Leave a reply

Slot Malaysia Sbobet88 Demo Slot Daftar Server Luar Daftar Server Thailand Sbobet88 Daftar Server thailand Daftar Server jepang Daftar Server myanmar Daftar Server Thailand Akun Pro Myanmar Akun Pro Jepang Akun Pro Rusia Situs Luar Negeri Slot Server Pagcor Slot Bonanza Slot Server Macau PGSlot Slot Server Kamboja Slot Server Myanmar PG Slot Slot Demo Pragmatic Slot Server Thailand Link Server Luar Slot Server Luar Slot Server Thailand Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Thailand PGSlot Slot Zeus Akun Pro Jepang Slot Server Kamboja Akun Pro Peru Slot Server Kamboja Slot Server Korea Slot Server Luar Slot Server Kamboja