واہ سبحان اللہ :عمران خان کیوں‌ نہ چلائے :پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ براڈشیٹ کے وکیل:مبشرلقمان

0
61

لاہور:واہ سبحان اللہ :عمران خان کیوں‌ نہ چلائے :پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ براڈشیٹ کے وکیل:مبشرلقمان،اطلاعات کے مطابق سنیئرصحافی مبشرلقمان نے سابق ڈی جی نیب طلعت گھمن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے لیے آخری حد تک جانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ "کتی چوراں نال ملی ہوئی سی ”

طلعت گھمن نے مبشرلقمان کے سوال پرمہرتصدیق ثبت کرتے ہوئے کہا کہ واقعی پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ براڈ شیٹ کے وکیل تھے

 

مبشرلقمان نے کہا کہ بس اب میں اور کچھ نہیں کہہ سکتا بس یہ الفاظ قوم کی نصیحت کے لیے کافی ہیں کہ عمران خان اسی لیے تو کہہ رہے ہیں کہ وہ قوم کو ان چوروں اورڈاکووں سے بچانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے

Leave a reply