وکلا پڑھے بغیر ہر چیز کو چیلنج کر دیتے ہیں، رمضان شوگر مل کیس میں عدالت کے ریمارکس

وکلا پڑھے بغیر ہر چیز کو چیلنج کر دیتے ہیں، رمضان شوگر مل کیس میں عدالت کے ریمارکس #Baaghi

وکلا پڑھے بغیر ہر چیز کو چیلنج کر دیتے ہیں، رمضان شوگر مل کیس میں عدالت کے ریمارکس

لاہور ہائی کورٹ میں رمضان شوگر مل کے ٹیکس آڈٹ کے حوالے سے ایف بی آرکے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت کی جانب سے درخواست گزار کو کمشنر کے فیصلے کے خلاف ان لینڈ ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ قانون کے مطابق کمشنر کے فیصلے کے خلاف اپیل کا فوم موجود ہے ​وہاں رجوع کریں ٹیکس قانون کے بارے میں وکلا کو محتاط ہو کر تیاری کرکے آنا ہو گا ،وکلا پڑھے بغیر ہر چیز کو چیلنج کر دیتے ہیں،ایف بی آر کےوکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کر دیا ایف بی آر نے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے درخواست گزا ر کو شوکاز نوٹس جاری کیا

رمضان شوگرملزنیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ،تفتیشی افسر طلب

یہ تشریح کہاں سے آئی کہ ملزم کو گرفتارکرنے سے پہلے بتایا جائے ،حمزہ شہباز کیس میں عدالت کے ریمارکس

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

نیب کی گاڑی میں حمزہ شہباز کا عدالت جانے سے انکار

احتساب عدالت ، رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہو گی آج

Comments are closed.