وزیر خارجہ نے فیٹف کو آئینہ دکھاتے ہوئے اس کے مقاصد عیاں کردیے

0
31

وزیر خارجہ نے فیٹف کو آئینہ دکھاتے ہوئے اس کے مقاصد عیاں کردیے

باغی ٹی وی : پاکستان ن لیگ دورمیں گرےلسٹ میں گیا،موجودہ حکومت نےفیٹف ایکشن پلان پرتیزی سےعمل کیا،ایف اے ٹی ایف کے 27میں سے 26 اہداف پرعملدرآمدہوچک اہے،افغان صدرکی امریکی قیادت سےملاقات ہوئی ہے،افغانستان میں بڑھتی کشیدگی تشویش کاباعث ہے

پاکستان کوگرےلسٹ میں رکھنےکاکوئی جواز نہیں،کچھ قوتیں فیٹف کوسیاسی طورپراستعمال کررہی ہیں،بھارت نےفیٹف کوسیاسی طورپراستعمال کیا،افغانستان سےامریکی افواج کےانخلاکافیصلہ ہوچکاہے،

افغانستان میں صورتحال بگڑی توپاکستان متاثرہوگا،30لاکھ مہاجرین پاکستان میں ہیں،مزیدبوجھ نہیں اٹھاسکتے، کراچی ،سی ٹی ڈی کی لیاری میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار،

ادھر جنوبی پنجاب کے دورے پر ان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کیلئے33فیصدعلیحدہ بجٹ مختص ہونابارش کاپہلا قطرہ ہے،وسیب کی تقدیر بدلنےکیلئےتمام اختیارات کاجنوبی پنجاب سیکریٹریٹ منتقل ہونا ضروری ہے،

ان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے ہرشہراور قصبے میں یکساں ترقی پی ٹی آئی کاایجنڈا ہے،پی ٹی آئی عوام سےجنوب پنجاب کو صوبہ بنانے کاوعدہ نبھائے گی،علیحدہ بجٹ جنوبی پنجاب کےعوام کی محرومیوں کےازالےکاآغاز ثابت ہو گا،جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانےکامطالبہ تمام تعصبات سےبالاتر ہے،

Leave a reply