اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ آرڈیننس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا کوئی فیصلہ آیا ہے؟ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ کیس میں اٹارنی جنرل نے خود پیش ہونا تھا،جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل نے کیا پیش ہونا تھا،یہاں ایک ہی فیکٹری چلتی ہے اور وہ آرڈیننس فیکٹری ہے،قاضی عادل نے کہا کہ آرڈیننس کے حوالے سے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے فیصلے موجود ہیں،پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف چیف جسٹس کی عدالت میں کیسز زیر سماعت ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیوں نا اس کیس کو بھی چیف جسٹس کے پاس بھجوا دیا جائے،
قاضی عادل عزیز نے عدالت میں کہاکہ ایک آرڈیننس کے ذریعے ایکٹ میں ترمیم کی گئی، ایسی کوئی ایمرجنسی نہیں تھی ،جب پارلیمنٹ موجود ہے تو ایسی کیا ضرورت پڑی تھی کہ آرڈیننس لایا گیا، الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے پبلک آفس ہولڈرز کو الیکشن مہم میں جانے کی اجازت دی گئی
فیک نیوز،جھوٹی خبروں پرپابندی کا قانون:آزادی رائے کے اظہارپرپابندی ہے:مریم نوازآرڈیننس پرسخت برہم
پینڈورہ پیپرز،فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کرنیوالے حکومتی اراکین فیک نیوز پھیلاتے رہے
فیک نیوز کیخلاف قوانین سخت ہوگئے تو عمران خان تقریر کرنی ہی بھول جائے گا،مائزہ حمید
جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکورٹی سخت،رینجرزتعینات،حملہ وکلاء کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟
باقی یہ رہ گیا تھا کہ وکلا آئیں اور مجھے قتل کر دیں میں اسکے لیے تیار تھا،چیف جسٹس اطہر من اللہ
پیکا ترمیمی آرڈیننس،لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی،عدالت