لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

0
43
lahore high court

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شریف فیملی اور جہانگیر ترین کی شوگر ملوں کی جانب سے چینی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز مالکان کی چینی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے دائر درخواستیں اور اپیلیں خارج کر دیں ، جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا ،جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شوگر مل مالکان کی آٹھ سال پرانی درخواستیں خارج کردیں ،دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس عائشہ اے ملک نے فیصلہ پڑھ کر سنایا

جسٹس عائشہ اے ملک نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حکومت کا پالیسی معاملہ ہے عدالت اس میں مداخلت نہیں کرسکتی ، عدالتی حکم پر درخواست گزاروں کی مرضی سے شوگر بورڈ ٹشکیل دیا گیا ،بورڈ نے شوگر ملز کے نمائندگان کی مشاورت سے چینی کی قمیتیں مقرر کیں ،شوگربورڈ کے چینی کی قمیتیں مقرر کرنے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا

عدالت نے کہا کہ حکومت کے ہاس اختیار یے کہ وہ گنے کی ورائٹی اور مل تک سفری فاصلہ کو مدنظر رکھ کر چینی کی قمیتیں مقرر کرے۔

جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا

جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

شوگر کمیشن رپورٹ انگریزی میں اپوزیشن کو سمجھ نہیں آئی،جھاڑو کا سن کر شہباز نے قرنطینہ کر لیا، شہزاد اکبر

سی سی پی کا شوگرملزایسوسی ایشن کے دفاتر کا سرچ انسپکشن،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

حمزہ شوگر مل ،جے ڈی ڈبلیو شوگرمل ۔اتحاد شوگر مل سمیت دس شوگر ملوں نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ،شوگر ملوں نے چینی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا ،شوگر ملوں نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا جے ڈی ڈبلیو ، انڈس شوگر مل ۔حمزہ شوگر مل ۔ اتحاد شوگر مل۔ رحیم یار خان شوگر مل سمیت دیگر نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

Leave a reply