کشمیر کمیٹی، پنجاب بازی لے گیا، شاندار پروگرام ترتیب دے دیئے

0
37
یوم استحصال کشمیر،ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت

پنجاب حکومت نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے بڑے پیمانے پر پروگرام ترتیب دے دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کروانے کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں کشمیر کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت پنجاب کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے صوبے بھر میں دستخطی مہم چلائے گی، اس ضمن میں تمام اضلاع کے ڈی سی اور اے سی کو ٹاسک دیا جائے گا، کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے 10 لاکھ دستخط کروائے جائیں گے

عمران خان دیانت داری سے کشمیر کاز کے لیےسرگرم ہیں،سینیٹر فیصل جاوید

کمیٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ 27 اکتوبر کو پنجاب بھر میں بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا، کشمیر کمیٹی کی ویب سائٹ لانچ کی جائے گی جس میں صوبے بھر میں ہونے والی سرگرمیوں کی رپورٹ جاری کی جائے گی.

افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ایران سے ڈٰیل کرنے کا کہا، وزیراعظم

کشمیر پر بات کرنے پر شکر گزار، ترک صدرپاکستان کب آئیں گے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

بات چیت سے پہلے بھارت کو کشمیر سے کرفیو ہٹانا ہوگا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کا ہو گا آج بھی نیو یارک میں مصروف ترین دن

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے امن کمیٹی کو بھی فعال کیا جائے گا، علماء کرام سے بھی رابطے کئے جائیں گے کہ وہ کشمیر کے حوالہ سے بات کریں.

وزیر خارجہ کی آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کوفینی سے ملاقات

Leave a reply