یہ آپ کی قابلیت ہے ایک سال میں آپ جواب جمع نہیں کروا سکے،عدالت
یہ آپ کی قابلیت ہے ایک سال میں آپ جواب جمع نہیں کروا سکے،عدالت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں میانی صاحب قبرستان اراضی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امیربھٹی کی سربراہی میں فل بنچ نے درخواستوں پر سماعت کیعدالت نے حکم امتناعی کے باوجود شہری شاہد حسین کے گھر کو سیل کرنے کانوٹس لے لیا ،عدالت نے میانی صاحب کمیٹی کے قانونی مشیرحافظ خلیل کی سرزنش بھی کی،
سوشل ایپ ٹک ٹاک کے خلاف درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟
شوہر نے ٹک ٹاک استعمال کرنے سے روکا تو بیوی نے کی خودکشی
عدالت نے قانونی مشیرکی درخواست پر ایک سال سے جواب جمع نہ کروانے پراظہار برہمی کیا،عدالت نے کہا کہ یہ آپ کی قابلیت ہے ایک سال میں آپ جواب جمع نہیں کروا سکے ،لاہورہائیکورٹ نے شہری کے گھر کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
عدالت میں قطری خط کے بعد الیکشن کمیشن میں بھی ن لیگ نے پیش کیا قطری صفحہ