یہ کام بھی نیب نے کرنا ہے تو حکومت تمام ادارے اس کے حوالے کردے ، ایاز صادق

0
52
ٹرانسجینڈر بل،ایاز صادق کیخلاف مقدمہ کی درخواست

یہ کام بھی نیب نے کرنا ہے تو پورے ادارے حکومت اس کے حوالے کردے ، ایاز صادق

باغی ٹی وی :مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی مفادمیں ہرمعاملےپربات کرسکتےہیں فرنس آئل پرپاورپلانٹس چلانےسےعوام کومہنگی بجلی بیچی جارہی ہےلیکن نیب اس پرخاموش ہے، نیب بی آرٹی سمیت دیگراسکینڈل پربھی خاموش ہے. پہلےبھی نیب اصلاحات پرجب تعاون کیاتوکہاگیااین آراومانگ رہےہیں،اگرحکومت کی نیت ٹھیک ہےتوتعاون کرسکتےہیں

ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہم بھی چاہتےہیں کہ ایوان میں تعمیری کام ہوناچاہیے،جوڈیشری اوربارکونسل کواس میں شامل کرناچاہیے،اگرنیب کومزیداختیاردیناچاہتےہیں توآج ہم اپوزیشن میں ہیں کل کوئی اورہوگا،اگرآپ ایف بی آرکاکام نیب کودیناچاہتےہیں توپھرتمام محکموں کاکام نیب کےحوالےکردیں،

ایاز صادق نے مزید کاہ کہ اس طرح کےاختیارات دینے سےکاروبارتباہ ہوجائیں گے،نیب بی آرٹی سمیت دیگراسکینڈل پربھی خاموش ہے،کیانیب میں فرشتےبیٹھےہیں ؟میں نہیں سمجھتاکہ نیب کومزیداختیارملناچاہیے،

واضح رہے کہ ن لیگ کے رہنما اس سلسلے میں حکومت کے ان اقدام کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے . پورے پاکستان میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، کراچی کی پوری انڈسٹری آج بندہے،جون میں گیس قلت کی یہ حالت ہےتودسمبرمیں کیاہوگا، ڈیزل سےجوبجلی بنارہےہیں وہ20روپےیونٹ ہے،ملک بھرمیں ایل این جی گیس کی قلت ہے،گیس کی بندش سےملک کی برآمدات اورٹیکس پربہت فرق پڑےگا،کراچی کی پوری انڈسٹری آج بندہے،گیس نہیں مل رہی،پچھلےسال ندیم بابرکو3سے4ڈالرپرگیس مل رہی تھی لیکن نہیں لی گئی

مفتاح اسماعیل کے اہم کام کی مبشر لقمان نے مدح سرائی کر دی

Leave a reply