2020 کے سال کو کس چیز سے منسوب کیا جارہا ہے، وزیرثقافت نے بتادیا

ریاض:وزیر ثقافتنے سال 2020 کو ایک چیزسے  منسوب کرنے کا اعلان کردیاعرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ سال کو ہم ملکی سطح پر عربی خطاطی کے نام سے منسوب کررہے ہیں

بھارتی فوجی آفیسر بیوی کو دوستوں کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر مجبور 

 

ان کا کہنا تھا کہ اس کا مقصدعربی زبان کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جانا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد عربی خطاطی کو خراج تحسین پیش کرنا اور دنیا بھر میں اس کی نمائندگی اور ترجمانی کی اہمیت کو باور کروانا ہے۔

مشرف غداری کیس،عدالتی فیصلے نے ملکی معیشت تباہ کردی، اسٹاک مارکیٹ مندی کاشکار

 

بندر بن عبداللہ بن فرحان نے یہ اعلان گزشتہ روز عربی زبان کے عالمی دن کے موقع پر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2020 کے دوران عربی خطاطی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف نوعیت کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

خلاف آئین وشریعت فیصلہ،ملکی استحکام داوپرلگانے والےججزکےدماغی توازن پرشک ہے،اٹارنی…

سرکاری و قومی اداروں کے ملازمین کو پابند کیا جائے گا کہ وہ ان پرگراموں میں شرکت کو یقینی بنائیں اور متحرک ہوں تاکہ عربی خطاطی کی اہمیت کو نمایاں کیا جاسکے۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کےاعزاز میں الوادعی عشائیہ، جاتے جاتے اداروں میں دراڑیں…

Comments are closed.