یہ کراچی کے فاطمہ گارمنٹس کے الطاف چانڈیو ہیں جو مزدوروں سے اس طرح ٹریٹ کرتے ہیں

0
165

یہ کراچی کے فاطمہ گارمینٹس کے "افسر صاحب” الطاف چانڈیو ہیں جو مزدوروں سے اس طرح ٹریٹ کرتے ہیں

کراچی کے فاطمہ گارمنٹس کے الطاف چانڈیو کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے ملازم کو مرغا بنایا ہو اہے اور اسکی کمر پر اپنا پاؤں رکھا ہوا ہے،

اس واقعہ پر شہریوں نے نہ صرف احتجاج کیا ہے بلکہ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے، مزدوروں کی تذلیل کرنے پر انکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے

شہریوں کا کہنا تھا کہ مالک کو خوش کرنے کے لئے مزدوروں کے ساتھ ایسا سلوک قابل مذمت ہے، یہ ڈگری یافتہ ہیں اسکول کالج یونیورسٹی سے پڑھکر کراچی جیسے انٹرنیشنل شہر میں روزگار کر رھے ہیں لیکن اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں ہے

شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ سوال یہ ھے کہ ہمارا تعلیمی نظام ایسے جانور کیوں پیدا کر رھا ھے جو تہذیب و انسانیت سے سینکڑوں میل دور ہیں.شہریوں نے مطالبہ کیا کہ اس شخص کو گرفتار کیا جائے.لیبر کورٹ اس واقعہ کا افوری نوٹس لے کر ان مالکان کے خلاف بھی کارروائی کرے جہاں الطاف چانڈیو ملازم ہے اور مزدوروں کی تذلیل کرتا ہے

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ الطاف چانڈیو ھے ، تعلق سندھ علیحدگی پسند تنظیم "جئے سندھ” سے ھے ، اپنی تنظیم کے ایک گروپ کے ساتھ کراچی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ڈینم کلاتھنگ کمپنی یونٹ 4 میں ھوتا ھے ، کمپنی مالک کی طرف سے مزدوروں کو ڈرانے اور تشدد کے زریعے کنٹرول میں رکھنے کی تنخواہ ملتی ھے اس گروپ کو

Leave a reply