یمنی باغیوں نے سعودی عرب کے خلاف کیا بڑا عسکری دعویٰ

باغی ٹی وی : حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعود عرب کا ڈرون طیارہ مار گرایا، سعودی عرب مسلسل یمنی باغیوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے جاسوسی کر رہا ہے۔

یمن میں جاری جنگ کو چھے بیت چکے ہیں. اس دوران یمنی فوج اور باغیوں نے اب تک سعودی عرب کے کئی جاسوس طیاروں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے
دنوں سعودی عرب پر باغیوں کےحملے سعودی عرب کے حملے بڑھ چکے ہیں. سعودی اتحاد یہ سوچ کر حیران ہے کہ یمنی فوج کے پاس اتنی اڈوانس ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ہے جو اتنی بلندی سے ڈرون طیارون کو مارنے کی صلاحیت ررکھتی ہے

یمنی باغیوں نے سعودی عرب کے اندر اہم اہداف کو نشانہ بنا کر اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔جس سے لگ رہا ہے کہ اس جنگ میں سعودی عرب چھ سال بیت جانے کے بعد بھی کامیابی حاصل نہیں‌ کر سکا .

Shares: