مزید دیکھیں

مقبول

معروف کورین پاپ اسٹار اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے

معروف کورین پاپ اسٹار چو وہیسنگ 43 سال...

پاکستان دشمنی پر پاکستانی قوم کا بھگوڑے عادل راجہ کے منہ پر تھپڑ

پاکستان کا بھگوڑا عادل راجہ بازنہ آیا، پاکستان دشمنی...

عدلیہ میں خواتین کی شمولیت ایک مثبت پیش رفت ہے،چیف جسٹس

پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا...

شادی کے نام پر خواتین کو اسمگلنگ کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے...

ٹک ٹاک سٹارسرکاری ملازمین کا احتساب ناگزیر.تحریر: ملک سلمان

چاہئے تو یہ تھا کہ بیوروکریسی اور سرکاری...

یوم مزدور پر وفاقی وزیر داخلہ بھی مزدوروں کے حق میں بول پڑے

یوم مزدور پر وفاقی وزیر داخلہ بھی مزدوروں کے حق میں بول پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقیوم مزدوراں پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن دنیا بھر کر مزدوروں اور محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ یکم مئی ان کی محنت اور عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔مزدور کی عزت نفس کی بحالی اوراجرت کی بروقت ادائیگی ہی اصل نیکی ہے۔ہماری حکومت مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کی جدو جہد کر رہی ہے پاکستان کا مزدور اور محنت کش خوش ہے تو ملک خوشحال ہے

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مزدوروں کے لئے بہتری کے اقدامات اٹھانا عمران خان کی حکومت ک ےلئے ترجیح اول ہے، عمران خان پناہ گاہیں اور لنگر خانے بنا کر غرباء اور مساکین کا سہارا بنے ، ہاؤسنگ اور احساس پروگرام جیسے منصوبے عمران خان کا مزدوروں کے ساتھ وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں

کرونا سے نہیں،مزدور بھوک کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں، سراج الحق

مزدوروں کے لئے حکومت کیا کر رہی ہے؟ وزیراعظم نے مزدور ڈے پرپیغام جاری کر دیا

مزدور ڈے پر حکومت مزدور کو کیا ریلیف دے سکتی تھی؟ شہباز شریف میدان میں آ گئے

یوم مزدور،حکومت مزدوروں کیلیے کیا کر رہی ہے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

سلیکٹڈ حکومت ملک کے محنت کش طبقے کے لئے تباہی ثابت ہوئی،بلاول کا دعویٰ

یوم مزدور، وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدوروں کے دل جیت لئے

کرونا کی ہلاکت خیزی، شہباز شریف نے دنیا سے بڑا مطالبہ کر دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan