لندن:”یہاں سےتوبچ جاؤگےمگراللہ سےکیسےبچوگے”خاتون:آپ ایجنسیوں کےکہنےپرایسی باتیںکررہی ہیں:عابد شیرعلی: دلچسپ مکالمہ،اطلاعات کے مطابق کرپشن پربرطرف سابق وزیراعظم کے لندن میں محل کے باہرایک عجیب مگردلچسپ صورت حال دیکھنے کوملی ہے
ذرائع کے مطابق یہ صورت حال اس وقت سامنے آئی جب نوازشریف کے سیاسی فرزند عابد شیر علی ایک بیکری سے کھانے پینے کی کچھ اشیا لے کرواپس محل میں آرہےتھے تو اس دوران عابد شیر علی کو ایک خاتون آواز دیتی ہے کہ ذرا ٹھہرو تو سہی !
نعیم بخاری نے صحیح کہا تھا کہ یہ لوگ دُنیا میں جدھر بھی جاہئں گے لوگوں کی چور چور کی آوازیں انکا پیچھا کریں گی pic.twitter.com/ylvkYMY7w1
— Ahmed Janjua (@AhmedWJanjua) October 21, 2020
عابد شیر علی یہ آوازسن کے تیزچلنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ خاتون کہتی ہیں کہ "یہاں سےتوبچ جاؤگےمگراللہ سےکیسےبچوگے”
اس خاتون کے یہ الفاظ سن کرعابد شیر علی کہہتے ہیں کہ آپ کوایجنیسیوں نے یہ بات پڑھائی ہے کہ "”یہاں سےتوبچ جاؤگےمگراللہ سےکیسےبچوگے”
یہ خاتون پیچھے پیچھے چلتی ہے اورعابد شیر علی تیزی سے محل کی سیڑھیوں پرچڑھتے جارہے ہوتے ہیں ، جس پرپھر یہ خاتون کہتی ہیںکہ غریب پاکستانیوں کا پیسہ بٹورکرلندن میں سیرسپٹے اورموجیں کررہے ہو تمہیں اس کا حساب دینا ہوگا
اس اثنا میں عابد شری علی بڑی حسرت سے اس خاتون کی طرف دیکھتے ہیں اورنوازشریف کے محل میں داخل ہوجاتے ہیں لیکین یہ آواز گونج رہی ہوتی ہے کہ!
"یہاں سےتوبچ جاؤگےمگراللہ سےکیسےبچوگے”