پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان وفات پاگیا:والدین پرغشی کے دورے

سیالکوٹ:پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان وفات پاگیا:والدین پرغشی کے دورے،اطلاعات کے مطابق سیالکوٹ میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان وفات پاگیا ہے ،

ادھر ذرائع کے مطابق جب اس نوجوان کی وفات کی خبراس کےگھروالوں کو پہنچی تو والدین پراپنے بیٹے کی وفات کی خبرسن کرغشی کے دورے پڑنے لگے

ریسکیو ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے لیے دوڑ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے دوران ایک نوجوان وفات پاگیا ہے

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امیدوار کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

Comments are closed.