یوسف رضا گیلانی مشکل میں پھنس گئے، گھناؤنا الزام لگ گیا، ثبوت بھی مل گئے
یوسف رضا گیلانی مشکل میں پھنس گئے، گھناؤنا الزام لگ گیا، ثبوت بھی مل گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں نومنتحب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی کی دارخوست پر سماعت نہ ہونے پر احتجاج کیا گیا ہے
الیکشن کمیشن کے باہر نومنتحب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے خلاف نجی کمپنی کے مالک اور ورکرز نے احتجاج کیا، نجی کمپنی کے ورکرز نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف درج نعروں کےپلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں، نجی کمپنی کے مالک سمیر حسین کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے مجھے 2010ء میں مجھے ایل این جی کا کوٹہ دیایوسف رضا گیلانی نے ایل پی جی معاہدے میں مجھ سےفراڈ کیا،اُسوقت یوسف رضاگیلانی کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لئے ایف آئی آر نہیں ہونے دی،
مالک نجی کمپنی سمیر حسین کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کے فرنٹ مین نے ترسٹھ کروڑ کے چیک دئیے جو بونس ہوگئے،یوسف رضاگیلانی ڈیفالٹر ہیں،چیف الیکشن کمشنر یوسف رضا گیلانی کو نااہل کریں،یوسف رضاء گیلانی کے کہنے پر 63 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی،مجھے 63 کروڑ روپے کے چیکس دئیے گئے جو باؤنس ہوجائے،اس وقت چیک باؤنس ہونے کی ایف آئی آر نہیں ہونے دی گئی،
مالک نجی کمپنی سمیر حسین کا کہنا تھا کہ مجھے یوسف رضاگیلانی نے2010میں ایل پی جی میں سرمایہ کاری کی دعوت دی،مجھے ڈیڑھ سال تک انصاف مانگنے کے بعد نرگس سیٹھی نے چیک دئیے، نرگس سیٹھی نے جو چیک دئیے وہ بونس ہوگئے،اسوقت ایف آئی آر کے اندراج نہیں ہونے دیا،اسوقت نرگس سیٹھی کے کہنے پر ایف آئی آر ہوئی جس میں یوسف رضاگیلانی کا نام نکال دیا گیا ،10 سال ہونے والے ہیں کوئی ریکوری نہیں ہوئی،چیف جسٹس وزیر اعظم سے مطالبہ یوسف رضاء گیلانی کے خلاف تحقیقات کروائیں،الیکشن کمیشن میں درخواست دی ہے،
مریم نواز کی اسلام آباد میں اہم شخصیت سے ملاقات طے
ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال
یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان
سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”