بدھ کے روز پاکستان کی مشہور شخصیات نے سماجی رابطوں کی سائٹوں پر آزاد کشمیر میں زلزلے کے نتیجے میں 26 افراد کی ہلاکت سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ٹویٹ کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے بھی ملک اور اس کے عوام کی حفاظت کے لئے دعا کی۔ ایکٹر ہمایوں سعید نے لکھا ، "اللہ ہمیں ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے۔” ماڈل اور اداکارہ ارمینہ نے بتایا کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تصاویر چونکانے والی ہیں۔

Shares: