زلزلے کیوں کر نہ آئیں ، تاحال بد فعلی کے واقعات پر پولیس قابو نہ پا سکی۔ لاہور تھانہ شاہدرہ چوکی بیگم کوٹ کے علاقہ فرخ آباد میں آٹھ سالہ بچے کے ساتھ بعد فعلی کا واقعہ ٔپیش آگیا آٹھ سالہ احسن اپنی گلی میں کھیل رہا تھا کہ محلے دار مشتاق ورغلا کر زیر تعمیر پلاٹ میں لے جاکر بعد فعلی کردی۔
معصوم بچے کے شور مچانے پر لوگوں نے مشتاق نامی شخص کو پکڑ لیا اور تشدد کرتے رہے ، بعدفعلی کرنے والا شخص لوگوں سے جان بچا کر بھاگ جانے میں کامیاب پولیس نے فوری اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کرلیا ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے، پولیس کے مطابق آٹھ سالہ احسن کو علاج معالجے کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے