Dead Sea
بحیرہ مردار،
زمین کا سب سے گہرا حصہ
فارسیوں سے رومیوں کی شکست کے بعد قرآن نے بلکل ٹھیک پیشین گوئی کی کہ وہ دوبارہ فاتح ہوں گے۔ یہ جنگ ڈیڈ سی(بحیرہ مردار) کے قریب لڑی گئی۔
Quran 30:2-3
روم مغلوب ہو گئے۔(2)
سب سے کم(نچلی، گہری) زمین میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے۔(3)
اَدْنَى کے عربی میں دو مطلب ہیں، ایک ”نزدیک” اور دوسرا ”کم یعنی گہرا”. آج ہم جانتے ہیں کہ بحیرہ مردار(Dead Sea) زمین پر سب سے کم(گہرا) ترین پوائنٹ ہے۔ (سطح سمندر سے 423 میٹرز یا 1388 فٹ نیچے ہے۔)
1400 پہلے ایک غیر معمولی شخص کیسے زمین کے سب سے گہرے مقام کے بارے میں جان سکتا ہے؟؟؟؟؟
بقلم سلطان سکندر!!!