زرداری کی گرفتاری پر لاڑکانہ میں مٹھائی تقسیم

سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف جہاں پیپلز پارٹی احتجاج کر رہی ہے وہیں زرداری کے آبائی شہر لاڑکانہ میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

 

زرداری بھی گرفتاری کے بعد بیمار،اٹینڈینٹ کے مطالبے پر نیب نے کیا کیا؟

 

آصف زرداری کو ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا احتساب عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے جعلی اکاونٹ کیس میں آصف زرداری کو گرفتار کیا ہے. آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی نے مختلف شہروں میں احتجاج کیا، صوبائی دارالحکومت لاہور میں چند مقامات پر احتجاج کیا گیا تا ہم ایک درجن سے کم جیالے احتجاج کے لئے نکلے، پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا، پیپلز پارٹی نے سندھ کے شہرون میں بھی احتجاج کیا ،کرمپورمیں پیپلزپارٹی کارکنان نے آصف زرداری کی گرفتاری کےخلاف ریلی نکالی ،

 

زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر

آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر

اور بالآخر آصف زرداری گرفتار

نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی

نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید

 

دولت پورمیں آصف زرداری کی گرفتاری کےخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی، اس موقع پر تمام دکانیں بند رہیں. شکار پور میں بھی احتجاج کیا گیا اس موقع پر ٹائر جلا کر سڑک بند کر دی گئی. لاڑکانہ اورنوڈیرومیں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئ ہے شہرکےمرکزی کاروباری مراکز بند ہیں.

دوسری جانب آصف زرداری کی گرفتاری پر آصف زرداری کے‌آبائی علاقے لاڑکانہ سمیت سندھ کے کئی شہروں میں مٹھائی تقسیم کی گئی. پیپلز پارٹی شہید زوالفقار علی بھٹو کے کارکنان نے لاڑکانہ، سکھر، نواب شاہ، نصیر آباد، تلہار، کوٹری و دیگر شہروں میں مٹھائی تقسیم کی اور فاطمہ بھٹو کے حق میں نعرے لگائے.

 

زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

Comments are closed.