92+ ڈائلنگ کوڈ صرف اس وجہ سے ہے کہ خان صاحب نے 92 میں ورلڈ کپ جیتا،زرتاج گل کے کوویڈ 19 سے متعلق بیان پر تبصرے
کوویڈ 19 کا مطلب ہے اس میں 19 پوائنٹس ہیں، وفاقی وزیر موسمیات زرتاج گُل کی کرونا سے متعلق نئی تحقیق ،مبہم اورغیرضروری گفتگو نے عوام کو پریشان کردیا ہے
باغی ٹی وی :گذشتہ روز وفاقی وزیرموسمیات زرتاج گل نے پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اینکرکے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوویڈ 19 کا مطلب ہے اس میں 19 پوائنٹس ہیں وفاقی وزیرکی طرف سے اس قسم کی بحث کے بعد ڈاکٹرزاورطبی ماہرین بھی حیران رہ گئے ہیں کہ ایک خاتون کیسے لوگوں کوبغیرکسی چیز کا علم رکھنے کے گمراہ کررہی ہو-
دوسری طرف سوشل میڈیا پروفاقی وزیرموسمیات کی اس نئی اورعجیب منطق کے حوالے سے ایک بحث چھڑگئی ہے اور پاکستان ٹویٹر پینل ٹرینڈ کر رہی ہے لوگ وفاقی وزیر کی اس نرالی بات پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں-
There are 11 cameras in iphone 11 #zartajgulwazir#Zartajgul pic.twitter.com/SGfDSSh1p6
— Zain Ansari (@zaynanxari) June 21, 2020
زین انصاری نامی صارف نے زرتاج گل کو ٹونڈ کرتے ہوئے لکھا کہ آئی فون 11 میں 11 کیمرے ہیں –
The +92 dialing code is just because Khan sahab won the 92' World cup#zartajgulwazir pic.twitter.com/9w71Ws2hSx
— جمہور کی آواز (@weEbqxXTe22oHDJ) June 22, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ 92+ ڈائلنگ کوڈ صرف اس وجہ سے ہے کہ خان صاحب نے 92 ‘ورلڈ کپ جیتا تھا-
CD-70 bike have 70 engines ….🙂😂#zartajgulwazir pic.twitter.com/h2wTjebdBy
— Umankashif (@umankashif) June 22, 2020
امان کاشف نے لکھا کہ سی ڈی 70 موٹرسائیکل میں 70 انجن ہیں
World's Scientists after hearing Zartajgul's views about COVID-19 …..#zartajgulwazir pic.twitter.com/sN8pKiTaqz
— محمد شہروز گورسی (@imShehr0zgorsi) June 22, 2020
ایک صارف نے مزاحیہ میم شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ COVID-19 کے بارے میں زرتاج گل کے خیالات سننے کے بعد دنیا کے سائنس دانوں کی حالت
Monisha beta 19 points kaho covid 19 is so middle class :😂 #zartajgulwazir pic.twitter.com/T5IWkAAzQt
— Sardar Adnan (@Chishmish_hon) June 22, 2020
مونیشا بیٹا 19 پوائنٹس کہو کوویڈ 19 تو مڈل کلاس ہے-
https://twitter.com/Rayyansfch/status/1274982371151003648?s=20
ریان سلمان نامی صارف نے لکھا کہ شام ادریس کو شام ادریس کہا جاتا ہے کیونکہ وہ شام کے وقت پر پیدا ہوا تھا-
N95 Mask means it's available in 95 different countries ~ Prof:Zartaj gul ❤️
#zartajgulwazir pic.twitter.com/ljnDhRiMie— Dr Majid Mugheri (@MugheriDr) June 22, 2020
ڈاکٹر ماجد نامی صارف نے لکھا کہ این 95 ماسک کا مطلب ہے کہ یہ 95 مختلف ممالک میں دستیاب ہے ~ پروفیسر: زرتاج گل
https://twitter.com/DaantDikhaiye/status/1274965183883096064?s=20
ایک صارف نے لکھا کہ آم کو اردو میں عام کہا جاتا ہے کیونکہ گرمیوں میں یہ ہر جگہ پایا جاتا ہے۔
There are 16 engines in F16 #zartajgulwazir #F16 😂 pic.twitter.com/zef175uIJQ
— Raza Shah (@razashah236) June 21, 2020
رضا شاہ نامی صارف نے لکھا کہ ایف 16 میں 16 انجن ہیں-
Credits: #zartajgulwazir pic.twitter.com/Sav8ugirmE
— Hamdan (@danioyye) June 21, 2020
حمدان حسن نامی صارف نے کوویڈ 19 کے 19 نکات لکھ ڈالے-
JF-17 Thunder is 17 seater! @zartajgulwazir #Zartajgul #zartajgulwazir pic.twitter.com/I3DHxf1kEE
— Urbaz Malik (@MalikUrbaz) June 21, 2020
ملک ارباز نامی صارف نے لکھا کہ جے ایف 17 تھنڈر 17 سیٹر ہے!
The “21” in MiG-21 means it flies only 21 seconds across border. #zartajgulwazir #coronavirus #COVID19 pic.twitter.com/0sFNc1Kbo7
— Asif Ansari (@asifansari47) June 21, 2020
آصف نامی صارف نے بھارتی پائلٹ ابھے نندن اور اس کے تباہ شدہ طیارے کی جسے پاکستان فائٹر پائلٹ نے حدود کی خلاف ورزی کرنے پر گرایا تھا تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ مِگ -21 میں "21” کا مطلب ہے کہ یہ سرحد کے پار صرف 21 سیکنڈ اڑتا ہے۔
https://twitter.com/sad_write/status/1274965093021880328
ایک صارف نے لکھا کہ 7UP کا مطلب ہے کہ ہم اسے پینے کے بعد 7 بار چھلانگ لگاتے ہیں-
Quaid e azam medical college ko quaid e azam is lyay kahty hain ky yahan Quaid e azam roz morning walk karny Rose garden aty thy….
ab ya na pochiyay ga ky rose garden ko rose garden ku kahty hain. 😌😌#QAMC@chussarmedicose https://t.co/oDcNdvRa6v— Kataki (@Kataki007) June 21, 2020
Heart Surgery ko #ByPass Surgery is lie kehte hain k agar successful hui to #Pass, unsuccessful hui to #Bye. pic.twitter.com/M0FYyNn7ny
— Medical Student Diaries (@Med_Diaries) June 21, 2020
پاکستان کا ڈائلنگ کوڈ +92 اس وجہ سے ہے کیونکہ 1992 میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا تھا: زرتاج گل https://t.co/zmMn4gthzp
— Reham Khan (@RehamKhan1) June 21, 2020
سیون اپ میں سات سمندروں کا پانی شامل ہوتا ہے، زرتاج گل
— جمیل چوہدری🇵🇰 (@MJameel71) June 22, 2020
https://twitter.com/Alihassan92005/status/1274722885538627585?s=20
سینیٹ میں اگر ٹائ لگا کر جائیں تو اسے سینیٹائیزر کہتے ہیں-زرتاج گل وزیر
— Amjad⚙️ (@IQamjadID) June 21, 2020
میں وزیر اِس لیے ہوں کیونکہ میرے نام میں وزیر آتا ہے ~ زر تاج گل وزیر۔
— Osman Gul Warraich (@wildwildhorse1) June 21, 2020
ملک شام
شام کے وقت فتح ہوا تھا اس لیے اسکا نام شام ہےزرتاج گل کپتان کی لاڈلی وزیر
— Younis_Pak (@younis_pak) June 22, 2020
https://twitter.com/NJ85277667/status/1274843229393911808?s=19
JF-17 thunder میی 17 مزایل لگے ہوتے ہے جو مختلف دشمنوں پر مختلف طریقوں سے وار کر سکتے ھیی- باجی سرتاج گل صاحبہ
— Raja Gidh (@RajaGidh2) June 22, 2020
سی ڈی 125 (125-CD) موٹر سائیکل میں 125 سی ڈیاں(CD's) ہوتی ہیں😏😂😂
وزیر ماحولیات زرتاج گل— وزیراعظم نواز شریف (@Shafaqa97691001) June 22, 2020
18 ترمیم کا مطلب ۔
18 قسم کی ترمیم ۔
زرتاج گل ۔😄 pic.twitter.com/vcEzqRajDV— 💖Butt Tariq 💟PML💟 N (@ButtTariq15) June 22, 2020