ذہنی مریض پاکستانی اعجاز چوہدری لندن پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا اہل خانہ انصاف کے متلاشی

0
38

ذہنی مریض پاکستانی اعجاز چوہدری لندن پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا اہل خانہ انصاف کے متلاشی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وہیلسٹ میں‌ لندن پولیس نے پاکستانی ذہنی مریض‌کو موت کے گھاٹ اتار دیا .اعجاز چوہدری کو مسیساگا میں پولیس نے اپنے گھر میں گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا. جب وہ ذہنی صحت کے بحران سے گزر رہا تھا۔ اعجاز شیزوفرینیا میں مبتلا تھا۔ جب کہ پولیس کے پاس ترجمان بھی تھا اور وہ جانتے بھی تھے کہ وہ انگریزی نہیں جانتا ہے ، لیکن پھر بھی انگریزی میں آرڈر دیا اور اعلان کیاجسے اعجاز چوہدری سمجھنے سے قاصر تھا اور جب وہ ان کے احکام نہ مان سکا تو پولیس نے فائر کر کے ختم کردیا ، اعجاز کے اہل خانہ اور دیگر کمیونٹی والے اعجاز کے خون کا انصاف مانگ رہے ہیں‌. پولیس کی طرف سے اس قسم کی زیادتی پر سراپا احتجاج ہیں.

Leave a reply