ذہنی معذور لڑکے سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
گوجرخان میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذہنی معذور لڑکے سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار لیا ہے مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم محمد فاروق نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر گوجرخان پولیس نے مقدمہ درج کرکےملزم کو گرفتار کرلیا. ایس ایچ او کے مطابق متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے.
ذہنی معذور لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذہنی معذور لڑکے سے زیادتی کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر گوجرخان پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم محمد فا…
— #Daily Alanpur News HD Social Network (@AlanpurNews_HD) January 3, 2023
ایس پی صدر نے مزید بتایا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی جبکہ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ زیادتی و استحصال نا قابل برداشت ہے، اس حوالے سے زیروٹالرنس پالیسی کو یقینی بنایا جارہا ہے اور کسی کو بھی اس قسم کے جرم کی اجازت نہیں ہے انہوں نے کہ ایسے ملزمان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
دوسرا ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
متنازع ٹوئٹ کیس؛ اعظم خان سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا۔
ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، پیر سے بقایاجات کی ادائیگی کا کام شروع
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا،ہوں گے بڑے فیصلے
دوسری جانب شہریوں نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ آئے روز اس قسم کے واقعات سامنے آرہے ہیں جبکہ ملک بھر میں ہماری پولیس ایسے جرائم کو روکنے میں ناکام نظر آتی ہے جو ایک افسوس ناک بات ہے شہری نے مزید کہا کہ اس کیس میں تو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے لیکن اسلامی ملک میں اس قسم کے واقعات انتہائی تشویش ناک ہیں کیونکہ ہم خود مسلمان کہتے ہیں.