لاہور پولیس کی بڑی کارروائی،معصوم خواتین سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانے والے جوڑے کو گرفتار کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارلحکومت میں خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کا ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں جوڑا معصوم خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بناتا، پولیس ترجمان کے مطابق معصوم عورتوں کو چنگل میں پھانس کر قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالے جوڑا گرفتارکر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم سلامت علی اور بیوی رضیہ سلطانہ معصوم اور غریب عورتوں کو جال میں پھانستی تھی، سلامت علی عورتوں سے زیادتی کرتا، اسکی بیوی ویڈیو بناتی تھی.

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں کمسن بچوں اور لڑکوں سے زیادتی کرنے والا گروہ سرگرم ہو گیا ہے. ملزمان بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بھی بناتے، متاثرہ بچوں نے والدین کو بتایا اور ملزمان نے بلیک میل کیا تو والدین پولیس کے پاس پہنچ گئے. پولیس نے والدین کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے

ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج کا کیس سننے سے معذرت

ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج

،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بچوں کو نشہ آور مشروبات پلا کر ان کے ساتھ زیادتی کرتے اور ویڈیو بنا کر ان کے گھر والوں کو بلیک میل کرتے. پولیس نے ملزمان کو گرفتار کیا تو بعد ازاں ملزمان نے بااثر ہونے کا فائدہ اٹھا کر مدعی سے ساز باز کر کے ضمانت کروا لی جس کے بعد ملزمان رہا ہو گئے اور پھر سے بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے،

راولپنڈی میں بچیوں سے زیادتی کا معاملہ، ملزم میاں بیوی سے متعلق کیا ہے نئی خبر؟ جانیے تفصیل میں

 

 

Shares: