امریکہ کی سڑکوں پر زومبیز کا راج، شہری خوفزدہ،دنیا جان حیران
واشنگٹن : امریکہ کی سڑکیں نئی مخلوق سے خوف زدہ ، دنیا کی نظریں جم گئیں، اطلاعات کےمطابق امریکی شہریوں میں اس وقت زومبیز کا خوف پھیلنے لگا جب ایک شہری نے سوشل میڈیا پر ایک زومببی جوڑے کے سڑک پر لڑکھڑاکر چلنے کی ویڈیو شیئر کی۔
خواتین کو وراثت اور پھراسکے تحفظ کا بل منظور
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور میں عجیب و غریب حلیے کا آدمی اور اس کے ساتھ ایک عورت نشے کے زیر اثر لڑکھڑاتے ہوئے چل رہے ہیں، دونوں کے ساتھ ایک شیر خوار بچہ بھی ہے۔اور یہ سب کچھ ہر کوئی تصاویر سے بآسانی دیکھ سکتا ہے
وزیراعظم کا سب چور مقابلہ کیسے کرسکتے ہیں!جہانگیرترین نے بتادیا
دوسری طرف غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ شہری نے عجیب و غریب حلیّے میں پھرنے میں والے جوڑے کو دیکھتے ہی پولیس کو مطلع کیا تاکہ دیگر لوگوں کو کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہونے سے بچایا جاسکے۔