مزید دیکھیں

مقبول

اختیارات کا ناجائز استعمال. تھوہا محرم خان میں ق لیگ کے جلسے کے لیے فائر برگیڈ کی گاڑی پانی کا چھڑکاؤ کرتی رہی.

اگ لگنے پر پہنچیں یا نہیں تھوہا محرم خان میں مسلم لیگ ق کے جلسے کے لیے متعین جگہ کو پانی لگانے کے لئے فائر بریگیڈ پہنچ گئی.
تلہ گنگ میں اختیارات کا ناجائز استعمال ہونے لگا حکومتی مشینری کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جانے لگا.تحصیل تلہ گنگ میں پہلے ہی ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے سہولیات ناکافی ہیں اور موجود مشینری کو بھی اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے. عوام نے انتظامیہ سے اس طرح کی بے ضابطگیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.