ڈاکٹر محمد افضل ایم پی اے اور
چودھری احسان الحق ایم پی اے
نے پنجاب اسمبلی میں بحالی صوبہ بہاولپور کی قرارداد جمع کروا دی ہے اور یہ مطالبہ کیا ہے کہ بہاولپورصوبہ فوری طور پر بحال کیا جائے اور جو قراداد بحالی صوبہ بہاولپور کی پنجاب اسمبلی سے منظور ہوئی تھی اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے بہاولپور کی صوبائی حیثیت بحال کی جائے
بہاولپور صوبہ بحالی کے لئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

Latest from بہاولپور

بہاولپور ، پاکستان ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
بہاولپور احمد پور شرقیہ میں پاکستان ایکسپریس ٹرین کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے

اوچ شریف: چھری چاقو اور ٹوکے کی قیمتیں آسمان پر، لوہاروں کا کام چمک اٹھا
اوچ شریف (باغی ٹی وی نامہ نگار حبیب خان) عید قربان قریب آتے ہی اوچ شریف اور گرد و نواح کے بازاروں میں چھری،

اوچ شریف: بستی مقبول آرائیں میں دن دیہاڑے ڈکیتی، 40 ہزار نقدی اور موبائل فونز لوٹ لیے
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) نواحی علاقے بستی مقبول آرائیں میں دن دہاڑے ہونے والی مسلح ڈکیتی کی واردات نے

اوچ شریف: مہنگائی نے عید کی خوشیاں چھین لیں، بازار سنسان، عوام و تاجر شدید پریشان
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) عید قربان جیسے پرمسرت موقع پر بھی اوچ شریف کے بازار مہنگائی کے سائے میں

اوچ شریف:دریائے ستلج،بیٹ لنگاہ پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار، آمدورفت معطل، فوری مرمت کا مطالبہ
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) دریائے ستلج پر واقع تاریخی بیٹ لنگاہ پل شدید خستہ حالی کا شکار ہو چکا