بہاولپور 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش

0
94

بہاولپور کے نواحی علاقے اڈا 13 سولنگ میں 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ۔ملزم ذیشان بچی کو ورغلا کر لےجا رہا تھا کہ بچی کے شور کرنے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے اور بچی کو بازیاب کروا کے ورثاء کے حوالے کر دیا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Leave a reply