دو ملزمان گرفتار اسلحہ و شراب برآمد

0
37

پتوکی تھانہ صدر پتوکی پولیس کی کاروائی

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی نے کاروائی کرتے ہوئے دو جرائم پیشہ ملزمان گرفتار کر لیا ہے پولیس نے دو مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے رکنے کی بجائے دوڑ لگا دی جس پر پولیس جوانوں نے بھاگتے ہوئے دونوں ملزمان کو قابو کر لیا
ملزمان کے قبضہ سے شراب کی کئی بوتلیں اور ایک عدد غیر لائسنسی ناجائز پسٹل 30 بور بھی برآمد کر لیا ہے پولیس تھانہ پتوکی صدر نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا ہے

Leave a reply