رمضان المبارک میں مظفرگڑھ کے شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانے کے لیے پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیاگیا،فلیگ مارچ کے دوران ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم کی قیادت میں شہر بھر کا گشت کیاگیا.مظفرگڑھ میں ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ریحان الرسول کی قیادت میں پولیس نے فلیگ مارچ کیا.فلیگ مارچ میں ٹریفک پولیس اور محافظ اسکواڈ کے دستے بھی شامل تھے.فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہوا اور شہر کے تمام اہم شاہراہوں کا چکر لگاکر پولیس لائن پر ہی اختتام پذیر ہوا.پولیس ترجمان وسیم خان کے مطابق فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانا تھا.ان کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں.
رمضان کی مناسبت سے مظفرگڑھ پولیس کا فلیگ مارچ

Latest from جرائم و حادثات

بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج مذہبی لبادے کی آڑ میں دہشتگردی میں ملوث، ویڈیوز
اسلام آباد:بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج مذہب کے نام پر دہشتگردی اور مساجد کی بے حرمتی میں ملوث ہیں جس کی ویڈیوز بھی سامنے آگئیں۔

گھوٹکی: درندوں کو مات، بھینس کی زبان کاٹ دی گئی، مقدمہ درج
میرپورماتھیلو(باغی ٹی وی ،نامہ نگارمشتاق لغاری)گھوٹکی میں درندوں کو مات ہوگئی،ظالموں بے بھینس کی زبان کاٹ دی گئی، مقدمہ درج تفصیل کے مطابق گھوٹکی

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ ڈی پی او بنوں کے

شالیمار ایکسپریس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 زخمی
فیصل آباد(باغی ٹی وی رپورٹ) ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے باعث شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ریلوے ٹریفک

لاہور :سی سی ڈی کی کارروائیاں،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو ڈاکو ہلاک
لاہور میں سی سی ڈی (کاؤنٹر کرائم ڈپارٹمنٹ) نے چھاپے مار کار ر وائیاں کیں جن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران متعدد ڈکیتی