عارف والا/گرج چمک اور تیز آندھی کے بعد وقفے وقفے سے موسلہ دھار بارش کا سلسلہ جاری

0
60

عارف والا/گرج چمک اور تیز آندھی کے بعد وقفے وقفے سے موسلہ دھار بارش کا سلسلہ جاری

عارف والا(حافظ خالدامین)
شہر اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور بارش

عارف والا: تیز آندھی کی وجہ سے مختلف فیڈرز ٹرپ کر گئے،بجلی کی سپلائی معطل.

عارف والا/ بارش سے کھیتوں میں پڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ ہے،
ماہرین زراعت.

Leave a reply