لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) کہروڑپکا کے نواحی علاقے موضع ہردو تھیہم میں گزشتہ شب رات کے اندھیرے میں نوجوان60 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا مظہر نامی شخص کنویں کی دیوار پر بیٹھ کر فون کر رہا تھا ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122 نے1 گھنٹہ کےریسیکو آپریشن کے بعد زندہ نکال لیا کنویں میں گرنے سے دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں نوجوان کو نازک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں منتقل کر دیا گیا
لودھراں نوجوان کنویں میں کیسے گرا وجہ سامنے آ گئی ہے

Latest from لودھراں

لودھراں: مبینہ ہراسانی سے دلبرداشتہ طالبہ کی خودکشی، استاد گرفتار
بہاولپور ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار حبیب خان) لودھراں کے نواحی علاقے قاسم والا کی رہائشی اور گوگڑاں میں واقع نجی تعلیمی ادارے

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی،دولہا کو 6 ماہ قید کی سزا
لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا کی رہائشی شکیلہ بی بی نے اپنے شوہر محسن کے خلاف عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کی تھی، جس میں

شادی کی آڑ میں مجرا پارٹی سے رقاصاؤں سمیت 50 افراد گرفتار
شادی کی آڑ میں مجرا پارٹی سے رقاصاؤں سمیت 50 افراد گرفتار کر لئے گئے لودھراں پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف بڑی

سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی
لودھراں: سیکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی۔ باغی ٹی وی: لودھراں سے تعلق رکھنے والی شہر بانو نے ملائیشیا میں ویمنز

12 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
لودھراں: 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے معاملہ میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ باغی ٹی وی : ترجمان پنجاب پولیس کے